نغمہ خیزی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خوش آوازی سے پڑھنا، اچھی آواز سے گانا، چہچہانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خوش آوازی سے پڑھنا، اچھی آواز سے گانا، چہچہانا۔